Live Updates

عوام عمران خان اور طاہر القادری کومعاف نہیں کرینگے،احسن اقبال

جمعرات 4 ستمبر 2014 21:07

عوام عمران خان اور طاہر القادری کومعاف نہیں کرینگے،احسن اقبال

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4ستمبر۔2014ء) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام عمران خان اورطاہرالقادری کومعاف نہیں کرینگے، دھرنوں نےپاکستان اورچینی حکومت کی ایک سال کی کوششوں پرپانی پھیردیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ عمران خان اورطاہرالقادری کوچینی صدرکادورہ پاکستان ملتوی ہونامبارک ہو۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات