تحریک کا مزید بوجھ نہیں سنبھال سکتا، الطاف حسین کا قیادت چھوڑنے کا عندیہ
جمعرات 4 ستمبر 2014 21:07
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4ستمبر۔2014ء) الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑنے کا عندیہ دیتے ہوئے کارکنوں سے کہا ہے کہ ایسا بندہ ڈھونڈ لیں جو رابطہ کمیٹی سنبھال سکے، ذمہ داروں نے پسند ناپسند کے فیصلے کرنا شروع کردیئے ہیں، کارکنوں نے اپنے قائد کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ ہمیں رہنماء چاہئے۔
(جاری ہے)
کراچی میں ایم کیو ایم کے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کارکنوں سے کوئی بات نہیں چھپائی، میری تعلیمات کا مذاق اڑایا گیا، ساتھیوں اور بھائیوں کے ہاتھوں میں امانت اور ذمہ داری سونپی، اختیارات کا غلط اور ناجائز استعمال نہ کیا جائے، ذمہ داروں نے پسند نا پسند کے فیصلے کرنا شروع کردیئے، میرا کسی سے اختلاف ہے نہ جھگڑا۔
وہ کہتے ہیں کہ کراچی کو محفوظ بنانے کیلئے اسکیم نکالی گئی، اپنی اپنی آبادی بنانے کیلئے چاروں طرف پلاٹنگ کی گئی جس میں ایک بھی اردو بولنے والا نہیں رہتا، محب وطن ہوں پاکستان کو قائم و دائم دیکھنا چاہتا ہوں، قوم کیلئے پیدا ہوا اسی کی خاطر مر جاؤں گا۔انہوں نے کہا کی مجھے اجازت دیں، تحریک کا مزید بوجھ نہیں سنبھال سکتا، کوئی ایسا بندہ ڈھونڈ لیں جو رابطہ کمیٹی سنبھال سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.