پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پیر کی شام تک ملتوی

جمعہ 5 ستمبر 2014 12:28

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پیر کی شام تک ملتوی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 ستمبر 2014ء ) اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پیر کی شام تک ملتوی کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ اجلاس اب پیر کی شام پانچ بجے ہوگا۔ اس سے قبل وزیر داخلہ کے بیانات کے باعث اعتزاز احسن اور دیگر اپوزیشن کے اراکین کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔

متعلقہ عنوان :