گلوکارہ سلینا گومز، شو منعقد کرنے کا اعلان کردیا

جمعہ 5 ستمبر 2014 13:29

گلوکارہ سلینا گومز، شو منعقد کرنے کا اعلان کردیا

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 ستمبر۔2014ء) ہالی ووڈ اداکارہ وگلوکارہ سلینا گومز کے ٹوئٹر فالوورز نے من پسند فنکارہ کیلئے ایک شو منعقد کرنے کا اعلان کردیا، شو کا نام ٹوئٹ پاور فیشن شو رکھا گیا ہے، نیویارک میں ہونے والے اس شو میں سلینا بھی پرفارم کریں گی۔