وزیر اعظم نواز شریف سے جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی ملاقات ‘موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعہ 5 ستمبر 2014 13:51

وزیر اعظم نواز شریف سے جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی ملاقات ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 ستمبر۔2014ء) وزیراعظم نوازشریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر غو ر کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے ریڈ زون میں دھرنوں اور دونوں جماعتوں کے مطالبات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔