قاضی فائزعیسیٰ نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھالیا

جمعہ 5 ستمبر 2014 13:57

قاضی فائزعیسیٰ نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 ستمبر۔2014ء) قاضی فائزعیسٰی نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھالیاان کے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد سترہ ہو گئی۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس ناصرالملک نے جسٹس قاضی فائزعیسٰی سے حلف لیا،تقریب حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ کے ہال میں ہوئی جس میں سپریم کورٹ کے ججز،سینئروکلاء نے شرکت کی،قاضی فائزعیسیٰ کے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد سترہ ہوگئی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اس سے قبل بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس تھے۔

متعلقہ عنوان :