وزیراعظم اور اور وزراء کے دباؤ پر اعتراز احسن کا جواب نہیں دیا، چوہدری نثار

جمعہ 5 ستمبر 2014 14:16

وزیراعظم اور اور وزراء کے دباؤ پر اعتراز احسن کا جواب نہیں دیا، چوہدری ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5ستمبر 2014ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور دیگر وزراء کے دباؤ پر انہوں نے اعتزاز احسن کو جواب نہیں دیا۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی میں اپنے چیمبر میں میڈیا سے مختصر بات چیت کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا ریکارڈ کی درستگی کے لیے پریس کانفرنس یا بیان جاری کروں گا۔

تاہم، وزیر داخلہ نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ کب بیان جاری کریں گے۔