پا ک فوج ،نواز شریف کی توانائی پالیسی کی حامی ہے،برطانوی جریدہ
جمعہ 5 ستمبر 2014 14:40
لند ن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 ستمبر۔2014ء) برطانوی جریدہ” اکنامسٹ نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں لکھا ہے کہ پاک فوج،وزیر اعظم نواز شریف کی توانائی پالیسی کی حامی ہے۔پی ٹی وی پرحملہ حالیہ کشیدگی میں اضافے کیلئے کیا گیا کہ فوج مداخلت کرکے نواز شریف کو بے دخل کرے۔ فوجی جرنیل نوا زشریف کی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کی کوششوں کی حمایت کرتے نظر آتے ہیں۔
۔جریدہ لکھتا ہے کہ پی ٹی وی پر یلغار کرنے والے طاہر القادری اور عمران خان کے حامی تھے۔عمرا ن خان نے نواز شریف کی برطرفی کا مطالبہ کرتے ہوئے دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کی فتح کو لوٹ لیا گیا لیکن آزاد انتخابی مبصرین ان کے اس دعوے سے اتفاق نہیں کرتے۔قادری کے چاروں طرف فوج کی تعریف میں بینرز آویزاں ہیں۔۔حکومتی ذرائع کہتے ہیں کہ جنرل مشرف کے مسئلے پر بھی فوج ناراض ہے،۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.