اداکارہ ریما کے ہاں بیٹے کی پیدائش

جمعہ 5 ستمبر 2014 15:32

اداکارہ ریما کے ہاں بیٹے کی پیدائش

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 ستمبر۔2014ء)فلمسٹار ریما کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔ریما کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ جو ان دنوں امریکہ میں ہی ہیں ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس پر وہ بے حد خوش ہیں ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ اداکارہ ریما شادی کے بعد سے امریکہ میں ہی مقیم ہیں اور کبھی کبھارپاکستان آئی رہتی ہیں