آصف زرداری کی آئی ڈی پیز بچوں سے ملاقات ،کفالت کی ذمہ داری لے لی

جمعہ 5 ستمبر 2014 17:19

آصف زرداری کی آئی ڈی پیز بچوں سے ملاقات ،کفالت کی ذمہ داری لے لی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 ستمبر۔2014ء) سابق صدر آصف علی زرداری کی آئی ڈی پیز بچوں سے ملاقات ۔کفالت کی ذمہ داری لے لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز جمعہ کو پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے آپریشن ضرب عضب سے متاثرہ آئی ڈی پیز کے بچوں سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران انہوں نے آئی ڈی پیز کے30 بچوں کی کفالت کی ذمہ داری اٹھائی اور کہا کہ وہ ان بچوں کی کفالت میں کوئی کسر نہیں اٹھائیں گے

متعلقہ عنوان :