پاکستان میں اقلیتوں کی عبادت گاہیں بہت محفوظ ہیں،کمشنر انڈس واٹر بھارت ، پہلے بھی مذاکرات ہوئے مگر پر امید ہیں کہ اب نوازشریف حکومت سے کامیاب مذاکرات ہوں گے، کے ووہرا کی خصوصی بات چیت

جمعہ 5 ستمبر 2014 18:16

پاکستان میں اقلیتوں کی عبادت گاہیں بہت محفوظ ہیں،کمشنر انڈس واٹر بھارت ..

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5ستمبر 2014ء ) پاکستان میں ہر مذہب کی عبادت گاہیں انتہائی محفوظ ہیں اور سکیورٹی بھی ٹھیک ہے یہ باتیں کمشنر انڈس واٹر بھارت مسٹر کے ووہرا نے گذشتہ روز اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔

(جاری ہے)

5ستمبر 2014ء سے اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بعد گردوارہ جنم استھان میں باتیں کرتے ہوئے کہیں انہوں نے کہا کہ ہم پر امید ہیں کہ اس دفعہ نواز شریف گورنمنٹ سے مذاکرات کامیاب ہوں گے انہوں نے پاکستانیوں کی مہمان نوازی کو بھی سراہا ۔