صدرکادورہ پاکستان سیاسی صورتحال کے باعث موخر کیا گیا، چینی وزارت خارجہ

ہفتہ 6 ستمبر 2014 22:15

صدرکادورہ پاکستان سیاسی صورتحال کے باعث موخر کیا گیا، چینی وزارت خارجہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6ستمبر۔2014ء) چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال کےباعث چین کےصدرکادورہ پاکستان موخر کیا گیا، ان کادورہ دونوں حکومتوں کی باہمی رضامندی سےموخرکیاگیا۔

(جاری ہے)

چینی وزارت خارجہ کے مطابق چینی صدرکواگست کےآخری ہفتےمیں پاکستان کادورہ کرناتھا، ان کےدورہ پاکستان کی تاریخ سفارتی سطح پرطےکی جائیگی، ستمبرکےوسط میں چینی صدرکےدورہ پاکستان پردونوں ملک رابطےمیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :