ٹنڈوالہ یار،مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ،3افرادجاں بحق ،مقدمہ درج ، پولیس نے تفتیش شروع کر دی

اتوار 7 ستمبر 2014 12:43

ٹنڈوالہ یار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7ستمبر۔2014ء) گوٹھ مٹھن جمالی میں مسلح افراد نے رات گئے ایک گھرپر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں میں3افرادجاں بحق اور 5زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

ذرائع نے بتایا کہ فائرنگ پرانی دشمنی کانتیجہ معلوم ہوتی ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے، فائرنگ کی اس واردات سے پورے علاقے میں خوف و حواس پھیل گیا ہے

متعلقہ عنوان :