وزیر اعظم سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے سمبڑیال پہنچ گئے

اتوار 7 ستمبر 2014 13:02

وزیر اعظم سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے سمبڑیال پہنچ گئے

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7ستمبر۔2014ء)وزیر اعظم نواز شریف سیالکوٹ میں سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے سمبڑیال پہنچ گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرخواجہ آصف بھی وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ ہیں،وزیراعظم سیالکوٹ اورنارووال کے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیں گے اور اس موقع پر وزیراعظم کوسیالکوٹ میں بارشوں اورسیلاب سے نقصانات پربریفنگ دی جائے گی ۔