سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی سرگرمیاں جاری

پیر 8 ستمبر 2014 11:40

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی سرگرمیاں جاری

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8ستمبر 2014ء) بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک افواج کی مقامی پولیس کے ہمراہ امدادی کارروائیاں جاری ہے، گوجرانوالہ ڈویژن میں فوج نے 54 ریلیف کیمپس قائم کردیئے ہیں۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پنجاب بھر کی طرح گوجرانوالہ میں بھی پاکستان آرمی کی جانب سے امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، مقامی پولیس کے ہمراہ پاک فوج نے علاقے میں 73 موبائیل ہیلتھ کیمپس قائم کردیئے ہیں، جب کہ گوجرانوالہ ڈویژن میں پاکستان آرمی کی جانب سے 54 ریلیف کیمپس بھی کام کر رہےہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق متاثرین کو کھانا، شیلٹر اور طبی سہولتیں دی جارہی ہیں۔ س

متعلقہ عنوان :