ہماری لڑائی پارلیمان،آئین وجمہوریت کی بالادستی کیلئے ہے،خورشیدشاہ

پیر 8 ستمبر 2014 13:49

ہماری لڑائی پارلیمان،آئین وجمہوریت کی بالادستی کیلئے ہے،خورشیدشاہ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8ستمبر 2014ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم ذاتیات کی لڑائی پر یقین نہیں رکھتے ہیں،پارلیمنٹ کی بالا دستی سب کیلئے ہونی چاہیئے۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہماری لڑائی پارلیمان اور آئین و جمہوریت کی بالادستی کیلئے ہے، پوری پارلیمان آئین اور جمہوریت کی بالادستی کیلئے متحد ہے۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ جمہوریت اور آئین کی بالادستی کی لڑائی اپنی ہے، کسی پر احسان نہیں کیا، پارلیمنٹ کی بالا دستی سب کیلئے ہونی چاہیئے۔ س