شہزادے ولیم اور شہزادی کیٹ کے ہاں دوسرے مہمان کی آمد

پیر 8 ستمبر 2014 14:52

شہزادے ولیم اور شہزادی کیٹ کے ہاں دوسرے مہمان کی آمد

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8ستمبر 2014ء) برطانوی شاہی ذرائع کے مطابق شہزادے ولیم اور شہزادی کیٹ کے ہاں دوسرے شہزادے کی آمد کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔