تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ پھر موخر

پیر 8 ستمبر 2014 17:41

تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ پھر موخر

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8ستمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ پھر موخر کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایازق صادق کے زیر صدارت پارلیمانی رہنماﺅں کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تاہم تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ ایک بار پھر موخر کر دیا گیا ہے۔