Live Updates

جمشید دستی عمران خان کو استعفے کے حوالے سے ماموں بنا د یا،

قومی اسمبلی میں اجلاس سے غیر حاضری پرچھٹی کی درخواست دیدی ،ذرائع

منگل 9 ستمبر 2014 21:25

جمشید دستی عمران خان کو استعفے کے حوالے سے ماموں بنا د یا،

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9ستمبر 2014ء) آزاد رکن اسمبلی جمشید احمد دستی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو استعفے کے حوالے سے ماموں بنا دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان استعفی دینے کے حوالے سے ماموں بنا دیا،ذرائع نے بتایا کہ جمشید احمد دستی نے عمران خان کو استعفیٰ ہی نہیں دیا اور قومی اسمبلی میں اجلاس سے غیر حاضری پرچھٹی کی درخواست دیدی ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات