ایم کیو ایم نے وزیر اعظم کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا
بدھ 10 ستمبر 2014 17:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10ستمبر۔2014ء) ایم کیو ایم نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیر اعظم کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا اور کہا کہ وزیر اعظم کو مستعفی نہیں ہونا چاہیے ۔ان خیالات کا اظہار ایم کیو ایم کے سینٹ میں پارلیمانی لیڈر کرنل(ر) طاہر حسین مشہدی نے خطاب میں کیا۔انہوں نے کہا کہ جمہوریت میں تھرڈ ایمپائر کا تصور نہیں ہے ۔
ملک میں بلدیاتی انتخابات کا حکومت فورا اعلان کرے ۔پارلیمنٹ کو کمزور کرنے والوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔ملک میں بجلی بحران کے خاتمہ میں سیاسی جماعتوں کوکردار ادا کرنا چاہیے ۔عوام کے حقوق کا تمام پلیٹ فارم پر دفاع کریں گے۔ دھرنے کو ختم کریں اور غریب عوام کو سیلاب سے بحران سے نکالیں۔جمہوریت کے ساتھ ہیں اس سے پارلیمنٹ مضبوط ہوگی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.