پاکستان فیشن ویک کا تین روزہ میلہ 25 ستمبر کو دوحہ میریٹ ہوٹل میں سجے گا

جمعرات 11 ستمبر 2014 13:38

پاکستان فیشن ویک کا تین روزہ میلہ 25 ستمبر کو دوحہ میریٹ ہوٹل میں سجے ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء) پاکستان فیشن ویک کا تین روزہ میلہ 25 ستمبر کو دوحہ میریٹ ہوٹل میں سجے گا۔ معروف اداکار سلیم شیخ‘ معمر رانا اور حسن سومرو ریمپ پر کیٹ واک کرتے دکھائی دیں گے۔

(جاری ہے)

پاکستانی ڈیزائنرز کی بڑی تعداد فیشن ویک کا حصہ ہوگی۔ پاکستانی ماڈلز کے علاوہ مقامی ماڈلز بھی ڈیزائنرز کی نئی کلیکشن زیب تن کرکے کیٹ واک کرے گی۔ 25 سے 27 ستمبر تک جاری رہنے والے فیشن ویک میں ملبوسات‘ جیولری آئیٹم‘ پرس‘ بیگ‘ چوڑیوں و دیگر آرائشی سامان کی نمائش ہوگی

متعلقہ عنوان :