ہنگو :پولیس سٹیشن پر خود کش حملہ ،ایک اہلکار شہید تین زخمی
پیر 15 ستمبر 2014 11:46
ہنگو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء) دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،ایک خود کش بمبار کا سر جائے حادثہ سے مل گیا ہنگو کی تحصیل ٹل میں دہشت گردوں نے پولیس سٹیشن پر حملہ کردیا ، خودکش دھماکے اور فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق، تین زخمی ہوگئے ۔
(جاری ہے)
تحصیل ٹل میں دہشت گردوں نے صبح سویرے پولیس سٹیشن پر حملہ کردیا ، دہشت گردوں اور پولیس کےدرمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔
ایک خودکش حملہ آور نے تھانے کے مین گیٹ پر خود کو دھماکے سے اڑا دیا جبکہ دوسرا حملہ آور پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا، پولیس کی بھاری نفری اور سکیورٹی فورسز کے آنے پر حملہ آور فرار ہوگئے ، پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور کا سر مل گیا ہے جبکہ زخمی خودکش بمبار کی تلاش جاری ہے ۔ کالعدم تحریک طالبان انصار المجاہدین نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.