ملتان سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
پیر 15 ستمبر 2014 11:57
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء) جنازے اٹھے تو ہر طرف کہرام مچ گیا ،بیوہ کی آہ و زاری نے جنازہ میں شریک ہر آنکھ کو نم کر دیا ملتان میں دریا برد ہونے والی کشتی میں ڈوبنے والے دلہا ، اس کے بھائی ، بہن اور بھابھی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔ ولیمے والے دن بیوہ ہونے والی مشعل کی آہ و زاری نے ہر آنکھ کو نم کر دیا ۔
(جاری ہے)
یہ وہ بدقسمت گھر ہے جہاں دلہا زاہد کا ولیمہ ہونا تھا ۔
مگر اب وہاں ہر طرف غم کی پرچھائیاں ہیں ۔ ولیمہ والے دن بیوہ ہونے والی مشعل کا غم بیان سے باہر ہے ۔ بیٹے کی موت پر باپ کا حوصلہ بھی جواب دے گیا ۔ شادی والے گھر سے دلہا زاہد ، اس کے بھائی ، بہن اور بھابھی کے چار جنازے اٹھے تو کہرام مچ گیا ، نمازجنازہ کے بعد چاروں کی آہوں اور سسکیوں میں تدفین کردی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.