پشاور،لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں بجلی کی شار ٹ سر کٹ کے با عث آگ بھڑ ک اٹھی،

ہزاروں ما کا سا ما ن جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا ،کسی قسم کا جا نی نقصا ن نہیں ہوا

پیر 15 ستمبر 2014 22:03

پشاور،لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں بجلی کی شار ٹ سر کٹ کے با عث آگ بھڑ ک اٹھی،

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء) لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے آئی وارڈ میں بجلی کی شار ٹ سر کٹ کے با عث آگ بھڑ ک اٹھی جس کے نتیجے میں ہزاروں ما لیت کا سا ما ن جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا جبکہ کسی قسم کا جا نی نقصا ن نہیں ہوا تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ صبح لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے آئی وارڈ میں بجلی کی شار ٹ سر کٹ کے با عث آگ بھڑ ک اٹھی جس نے چند ہی منٹو ں میں پو رے وارڈ کو اپنے لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں وارڈ میں مو جو د ہزاروں ما لیت کا ساما ن جل کر راگھ کا ڈھیر بن گیا تاہم کسی قسم کا جا نی نقصان نہیں ہوا آگ کی اطلاع ملتے ہی رسیکو 1122کی ٹیم جا ئے وقو عہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ۔

متعلقہ عنوان :