وزیراعلیٰ بلوچستان کے بھتیجے کی خودکشی کی کوشش

منگل 16 ستمبر 2014 16:27

وزیراعلیٰ بلوچستان کے بھتیجے کی خودکشی کی کوشش

تربت(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے بھتیجے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش، جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ڈاکٹر عبدالمالک کے بھتیجے نے گھر میں جدید اسلحہ سے فائرنگ کرکے خود کشی کی کوشش کی،جس کے نتیجے میں وزیراعلیٰ کا بھتیجا شدید زخمی ہوگیا،جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق اس کی حالت تشویش ناک ہے۔ پولیس نے واقعہ کی تفصیلات جاننے کیلئے تفتیش شروع کردی۔ س

متعلقہ عنوان :