نیویارک کے پارک میں پاکستانی خاتون پر حملہ کے مرتکب سابق امریکی میرین فوجی کیخلاف مقدمہ درج، پار ک میں چہل قدمی کے دوران سفید فام فوجی نے 24سالہ خاتون کو زدوکوب کیا تھا
منگل 16 ستمبر 2014 22:31
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) نیویارک کے ایک مقامی پارک میں چند روز قبل پاکستانی خاتون پر حملہ کرنے والے سابقہ میرین فوجی اہلکار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
اس نے پارک میں چہل قدمی کرنے والی چوبیس سالہ شبانہ چوہدری کو نفرت آمیز کلمات کا نشانہ بناتے ہوئے مبینہ طور پر اس پر تشدد کیا اور کہا کہ تم ہمارے ملک اور ہمارے پڑوس میں کیا کررہی ہو نکل جاؤ دو سالہ بچے اور شوہر کے ساتھ حاملہ خاتون جارہی ہیں پاکستان سے امیگرنٹ ویزے پر نیویارک پہنچی ہیں جنہیں ایک سفید فام سابقہ فوجی اہلکار نفرت اور غضب کا نشانہ بننا پڑا پولیس نے اینڈریو نامی شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.