پاکستان ضرورآوں گی ، میرے بزرگوں کا تعلق پاکستان سے ہے، سونم کپور
بدھ 17 ستمبر 2014 12:03
بالی وڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر 2014ء) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ میں پاکستان ضرور آوں گی ، مگر ابھی نہیں۔ ابھی کچھ کام نمٹانے ہیں ، تا ہم جلد ہی پاکستان کا دورہ کروں گی ، کیونکہ میرے بزرگوں کا تعلق پاکستان سے ہے۔سونم کپور نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ میرے اجداد کا تعلق پشاور اور میری ماں کا تعلق کراچی سے ہے ، اور اس حوالے پاکستان سے میری بنیادیں جڑی ہیں۔
پاکستانی ایکٹر فواد خان کی آنے والی فلم خوبصورت کی ہیروئن سونم کپور کا تاہم کہنا ہے کہ وہ مستقبل قریب میں پاکستان ضرور آئیں گی۔ سونم کپور کا کہنا ہے کہ وہ خوبصورت کی پروموشن کے لئے پاکستان ضرور آتیں لیکن پہلے سے جاری کچھ کام اب تک نمٹ نہیں سکے ہیں اس لئے وہ فوری طور پر پاکستان نہیں جا سکتیں۔(جاری ہے)
اب سونم کی جگہ ان کے ریکارڈ شدہ پیغامات کے ذریعے پاکستان میں فلم کی پروموشن ہوگی۔
بالی وڈ (نیٹ نیوز) سونم کپور نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ میرے اجداد کا تعلق پشاور اور میری ماں کا تعلق کراچی سے ہے ، اور اس حوالے پاکستان سے میری بنیادیں جڑی ہیں۔ پاکستانی ایکٹر فواد خان کی آنے والی فلم خوبصورت کی ہیروئن سونم کپور کا تاہم کہنا ہے کہ وہ مستقبل قریب میں پاکستان ضرور آئیں گی۔ سونم کپور کا کہنا ہے کہ وہ خوبصورت کی پروموشن کے لئے پاکستان ضرور آتیں لیکن پہلے سے جاری کچھ کام اب تک نمٹ نہیں سکے ہیں اس لئے وہ فوری طور پر پاکستان نہیں جا سکتیں۔ اب سونم کی جگہ ان کے ریکارڈ شدہ پیغامات کے ذریعے پاکستان میں فلم کی پروموشن ہوگی۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Entertainment/236983#sthash.WjBksdd8.dpuf
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.