سعودی عرب،ایک تصویر نے مناسک حج سمجھنا آسان کر دیا!
بدھ 17 ستمبر 2014 12:59
جدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر۔2014ء) لاکھوں فرزندان اسلام ان دنوں دنیا کے کونے کونے سے بیت اللہ کی زیارت اور فریضہ حج کی ادائی کے لیے حجاز مقدس روانہ ہو رہے ہیں۔ دور دراز بالخصوص پہلی مرتبہ آنے والے عازمین حج کے لیے مناسک حج ہمیشہ ایک مسئلہ رہا ہے۔یہی وجہ ہے کہ مختلف ممالک میں سرکاری اور غیر سکاری سطح پر عازمین حج وعمرہ کی رہ نمائی کے لیے تربیتی ورکشاپس کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔
ان تربیت گاہوں میں انہیں مناسک حج کے مقامات اور حج کے دیگر طور طریقے بتائے جاتے ہیں۔ چونکہ حج کی آمد آمد ہے یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا بھی عازمین حج کی رہ نمائی میں سرگرم دکھائی دیتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق فقہی اختلافات سے قطع نظر سوشل میڈیا پر خانہ کعبہ، مسجد حرام اور مناسک حج کے اہم مقامات کا ایک تخیلاتی خاکہ نہایت مقبول ہو رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.