چینی صدر اہلیہ کے ہمراہ تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے

بدھ 17 ستمبر 2014 15:14

چینی صدر اہلیہ کے ہمراہ تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے

احمد آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر 2014ء) چین کے صدر ژی جن پنگ اپنی اہلیہ کے ہمراہ تین روزہ دورے پر بھارتی شہر احمد آباد پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

چینی صدر نے دورہ بھارت کا آغاز وزیراعظم نریندر مودی کے آبائی شہر سے کیا جہاں مودی پہلے سے موجود ہیں ۔ چینی صدر کے دورے کے دوران دونوں ممالک میں تجارت کے فروغ اور سرحد کے دیرینہ تنازعے کے حل پر بات ہوگی ۔ چینی صدر کے دورہ بھارت کے دوران دونوں ممالک میں سو ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط بھی ہونگے ۔

متعلقہ عنوان :