انقلاب میں بے زبان قتل
بدھ 17 ستمبر 2014 20:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر۔2014ء) ایک جنگلی سور کو اس وقت مظاہرین کے غضب کا سامنا کرنا پڑا جب منگل کو ڈاکٹر طاہر القادری کے مظاہرین نے اسے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پکڑ کر مار مار کر ہلاک کردیا۔انقلاب کے علمبرداروں نے سور کو ڈنڈوں لاٹھیوں سے بری طرح پیٹ کر ہلاک کیا اور اس کے جسم پر ’’گو نواز گو‘‘ بھی لکھا۔
اسلام آباد میں جنگلی سور کوئی نئی بات نہیں اور یہ اکثر راتوں میں دارالحکومت کی سڑکوں پر منڈلاتے نظر آتے ہیں اور کبھی کبھی حادثات کا سبب بھی بنتے ہیں لیکن یہ دن میں شاذونادر ہی دکھائی دیتے ہیں۔اسلامی شریعت کے تحت سور کو حرام جانور قرار دیا گیا ہے۔منگل کی صبح بدنصیب سور شاہراہ دستور پر نمودار ہو گیا جس نے غم و غصے میں بھرے طاہر القادری کے مظاہرین کو مشتعل کردیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.