پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ سے تعلقات کی بحالی کا فیصلہ کر لیا‘ ذرائع

جمعرات 18 ستمبر 2014 13:16

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ سے تعلقات کی بحالی کا فیصلہ ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ سے تعلقات کی بحالی کا فیصلہ کر لیا ۔ذرائع کے مطابق پی سی بی بنگلادیش سے سیریز کھیلنے سے متعلق بات چیت کرے گا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے چیئرمین پی سی بی شہریار خان اگلے ماہ بھارت، سری لنکا اور بنگلا دیش کا دورہ کریں گے جسکے دوران چیئرمین پی سی بی ان ممالک کو دورہ پاکستان کیلئے قائل کرنے کی کوشش کریں گے۔ واضح رہے کہ ذکا ء اشرف کے دور میں بنگلا دیش سیتعلقات خراب ہوگئے تھے۔