کراچی میں دوسروں والی بچی پیدائش کے چند گھنٹوں بعد چل بسی
جمعرات 18 ستمبر 2014 14:50
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر 2014ء) جناح ہسپتال میں دوسروالی بچی پیداہوئی ہے لیکن زندگی مختصر ثابت ہوئی اور چندگھنٹوں کے اندر ہی چل بسی ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق بچی کو سانس لینے میں مشکلات تھیں جس پر اُسے آئی سی یو میں رکھاگیالیکن حالت اطمینان بخش نہ ہونے پرقومی ادارہ برائے اطفال منتقل کیاگیاجہاں وہ چل بسی ۔
(جاری ہے)
ڈاکٹروں کاکہناتھاکہ ایسے بچے جب تک زندہ ہوں ، خدمت کی جاتی ہے ، پاکستان سمیت تقریباً ممالک میں ایسے بچوں کا آپریشن ممکن نہیں ، مشکل سے ہی جان بچ سکتی ہے ۔
اُنہوں نے بتایاکہ مغربی معاشرے میں پیدائش سے قبل ٹیسٹ کرانے کے رجحان کی وجہ سے پتہ لگا لیاجاتاہے اور عمومی طورپر ماں کے پیٹ میں ہی ماردیتے ہیں ۔ دوسری طرف جناح ہسپتال میں ڈاکٹروں نے کئی ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے کام کرنے سے انکار کردیاہے ۔ جناح ہسپتال کی اوپی ڈی کے ڈاکٹروں کا کہناتھاکہ چار ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں جس کی وجہ سے وہ احتجاج پر مجبور ہوئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.