سوئس بینکوں میں پاکستان کے 200 ارب ڈالر کا دعویٰ ہم نے نہیں کیا ، اسحاق ڈار ،معاملے پر کسی حکومت کو سوئس حکام سے بات کرنے کی توفیق بھی نہیں ہوئی، میڈیا سے گفتگو
جمعرات 18 ستمبر 2014 21:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر 2014ء) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سوئس بینکوں میں پاکستان کے 200 ارب ڈالر کا دعویٰ ہم نے نہیں کیا جبکہ اس معاملے پر کسی حکومت کو سوئس حکام سے بات کرنے کی توفیق بھی نہیں ہوئی۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ دھرنوں سے معیشت کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے جب کہ عوام اور تاجروں نے عمران خان کی کال پر ٹیکس جمع نہ کرانے کی کال مسترد کردی ہے، جمہوریت ٹیکس کے بغیر نہیں چل سکتی کیونکہ ٹیکس کا 57 فیصد حصہ صوبوں کو دیتے ہیں۔
انہوں نے کہا گزشتہ دو ماہ میں پاکستانیوں نے 14 فیصد زیادہ ٹیکس جمع کرایا اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے بھی 12 فیصد اضافی رقم وطن بھیجی۔وزیر خزانہ نے کہاکہ سوئس بینکوں میں پاکستان کے 200 ارب ڈالر موجود ہونے کا دعویٰ ہم نے نہیں کیا جبکہ کسی حکومت کو اس معاملے پر سوئس حکام سے بات چیت کی بھی توفیق نہیں ہوئی۔مزید اہم خبریں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.