وزیراعظم آج مشترکہ اجلاس میں دھرنوں پر حکومت کا نکتہ نظر دیں گے

جمعہ 19 ستمبر 2014 11:38

وزیراعظم آج مشترکہ اجلاس میں دھرنوں پر حکومت کا نکتہ نظر دیں گے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر 2014ء) وزیراعظم نواز شریف آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے اور موجودہ سیاسی صورت حال پر بحث کو سمیٹیں گے۔

(جاری ہے)

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سےخطاب میں وزیر اعظم نواز شریف تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں پر حکومت کا نکتہ نظر واضح کریں گے۔ موجودہ سیاسی صورت حال پر بحث کے لئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دو سمتبر کو طلب کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :