مولانا عزیز اوراحمد لدھیانوی نے بھی دھرنے کی اجازت مانگ لی

جمعہ 19 ستمبر 2014 14:55

مولانا عزیز اوراحمد لدھیانوی نے بھی دھرنے کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر 2014ء)اہلسنت و ا لجماعت کے سربراہ مولانا محمداحمدلدھیانوی اور لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیزنے بھی نفاذ شریعت کیلئے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے دھرنے کی اجازت مانگ لی ، تحریک انصاف، عوامی تحریک سیاسی مقاصد کیلئے دھرنا دے سکتی ہیں توہمیں بھی نفاذشریعت کے مطالبہ کے لئے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے دھرنے کی اجازت دی جائے ، ہمیں زیادہ عوامی حمایت حاصل ہے ، دنیا ذرائع کے مطابق حکومتی اتحادی جماعت کے سربراہ جو عوامی تحریک کے ساتھ مذاکرات میں بھی شامل رہے ہیں ان کے ذریعے مولانا احمد لدھیانوی اور مولانا عبدالعزیز نے بالواسطہ حکومت سے رابطہ کر کے اسلام آباد میں نفاذ شریعت کیلئے دھر نے کی اجازت مانگی ہے رابطہ کار ایم این اے نے گزشتہ روز پارلیمانی پارٹیوں کے سربراہی اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف کو مولانا احمد لدھیانوی اور مولانا عبدالعزیز کے مطالبہ سے آگاہ کیا ان علمائے کرام کا دعویٰ ہے کہ وہ عوامی تحریک، تحریک انصاف سے دس گنا زیادہ آدمی اسلام آباد لا سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

اسلام آباد(قدرت نیوز)اہلسنت و ا لجماعت کے سربراہ مولانا محمداحمدلدھیانوی اور لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیزنے بھی نفاذ شریعت کیلئے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے دھرنے کی اجازت مانگ لی ، تحریک انصاف، عوامی تحریک سیاسی مقاصد کیلئے دھرنا دے سکتی ہیں توہمیں بھی نفاذشریعت کے مطالبہ کے لئے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے دھرنے کی اجازت دی جائے ، ہمیں زیادہ عوامی حمایت حاصل ہے ، دنیا ذرائع کے مطابق حکومتی اتحادی جماعت کے سربراہ جو عوامی تحریک کے ساتھ مذاکرات میں بھی شامل رہے ہیں ان کے ذریعے مولانا احمد لدھیانوی اور مولانا عبدالعزیز نے بالواسطہ حکومت سے رابطہ کر کے اسلام آباد میں نفاذ شریعت کیلئے دھر نے کی اجازت مانگی ہے رابطہ کار ایم این اے نے گزشتہ روز پارلیمانی پارٹیوں کے سربراہی اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف کو مولانا احمد لدھیانوی اور مولانا عبدالعزیز کے مطالبہ سے آگاہ کیا ان علمائے کرام کا دعویٰ ہے کہ وہ عوامی تحریک، تحریک انصاف سے دس گنا زیادہ آدمی اسلام آباد لا سکتے ہیں۔

- See more at: http://www.qudrat.com.pk/2014/09/132253#sthash.6ap5Lpmr.dpuf