عدالت کا پولیس کے زیر استعمال تعلیمی اداروں کو خالی کرانے کا حکم
جمعہ 19 ستمبر 2014 17:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر 2014ء) دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔ دوران سماعت جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ جب دھرنے کی اجازت دی تو پھر دفعہ 144 کیوں لگائی؟ ڈپٹی کمشنر مجاہد شیر دل نے عدالت کو بتایا کہ انہوں نے بطور ڈی سی دھرنے کی اجازت نہیں دی۔
جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے باہر سی سی ٹی وی کیمرے توڑے گئے، کوئی تو ذمے دار ہوگا۔ تحریک انصاف بیان حلفی دے کہ دھرنے میں کوئی شرپسند شامل نہیں ہوگا۔ موجودہ صورتحال سے دنیا میں پاکستان کو شرمندگی کا سامنا ہے، بگڑتی صورتحال سے تاثر مل رہا ہے کہ گورننس کے مسائل ہیں۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے بتایا کہ 63 میں سے 16 اسکولوں میں اب بھی پولیس اہلکار مقیم ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.