اسلام آباد، ایم کیو ایم نے تحریک انصاف کی جانب سے سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کی مخالفت کو مسترد کردیا،سندھ کے شہری عوام کو دیوار سے لگانے کی سازش ہے ،پنجاب کے پی کے اور بلوچستان میں نئے صوبے بن سکتے ہیں تو سندھ میں کیوں نہیں ، مقامی حکومتوں کا اختیار نظام اور نئے انتظامی یونٹس نہ بنائے تو ملک کا مستقبل مخدوش ہوسکتا ، فاروق ستار و دیگر ایم کیو ایم اراکین کی پریس کانفرنس
جمعہ 19 ستمبر 2014 19:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) ایم کیو ایم نے تحریک انصاف کی جانب سے سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کو مسترد کردیا ، سندھ کے شہری عوام کو دیوار سے لگانے کی سازش ہے ،پنجاب کے پی کے اور بلوچستان میں نئے صوبے بن سکتے ہیں تو سندھ میں کیوں نہیں ، مقامی حکومتوں کا اختیار نظام اور نئے انتظامی یونٹس نہ بنائے تو ملک کا مستقبل مخدوش ہوسکتا ے ۔
جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمتحدہ قومی موومنٹ ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیو ایم کے دیگر ایم این ایز کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہاگر نئے صوبے نہیں بنے اور نئے انتظامی یونٹس نہیں بنائے گئے تو پاکستان کاا ستحکام خطرے سے دوچار ہو جائے گا ،اور پاکستان کی سلامتی خطرے سے دوچار ہو جائے گی،پاکستان جو جس چیز سے سب سے زیادہ خطرہ لاحق ہے وہ انتظامی دھانچہ میں اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی میں درپیش رکاوٹیں ہیں، سند ھ کے عوام بلخصوص شہری علاقوں کے عوام کو دیوار سے لگانے کی کوشیش کی جا رہی ہے جو کہ ملک کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.