دہشت گردوں کا جلد ہی خاتمہ کر دیں گے ،میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ

جمعہ 19 ستمبر 2014 22:08

دہشت گردوں کا جلد ہی خاتمہ کر دیں گے ،میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا جلد ہی خاتمہ کر دیں گے ۔

(جاری ہے)

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بہت سے دہشت گرد دتہ خیل میں چھپے ہوئے ہیں جنہیں فضائی کارروائی کے ذریعے نشانہ بنا رہے ہیں اور جلد ہی دہشت گردوں کا خاتمہ کر دیں گے۔۔