ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 29پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

جمعہ 19 ستمبر 2014 22:44

ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 29پیسے فی یونٹ کمی ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء ) بجلی کی قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 29پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے ۔نیپرا ذرائع کے مطابق اگست کے مہینے میں پن بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے،اس دوران بجلی کی مجموعی پیداوار 10ارب 23کروڑ یونٹ رہی۔

(جاری ہے)

نیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی کا حتمی فیصلہ 24ستمبر کو کرے گی۔

متعلقہ عنوان :