نیو یارک، براڈپٹ فلم میں فوجی کردار میں جنگ لڑتے نظر آئینگے

ہفتہ 20 ستمبر 2014 11:34

نیو یارک، براڈپٹ فلم میں فوجی کردار میں جنگ لڑتے نظر آئینگے

نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2014ء) ہالی ووڈ سٹار براڈ پٹ اب فوجی کے کردار میں جنگ لڑتے نظر آئینگے، دوسری جنگ عظیم پر مبنی ایکشن سے بھرپورہالی ووڈ فلم فیوری کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ویڈو آئیر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی کہانی دوسری جنگ عظیم کے گرد گھومتی ہے جہاں 5امریکی فوجیوں پر مشتمل عملہ فیوری نامی ٹینک پر دشمن کا تعاقب کرتا دکھائی دیتا ہے۔

فلم میں ہالی ووڈ اسٹار براڈ پٹ وارڈیڈی نامی کمانڈر کا مرکزی کردار نبھاتے نظر ا?ئیں گے جبکہ دیگر اداکاروں میں شیا لابیوف،لوگن لرمن،مائیکل پینا،جان برنتھل،اسکاٹ ایسٹ ووڈاوربریڈ ولیم سمیت دیگر شامل ہیں۔بل بلاک کی پروڈکشن میں بننے والی ایکشن سے بھرپور فلم 14نومبر کو سینماء گھروں میں ریلیز کیلئے پیش کردی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :