غیر قانونی طور پر ترکی جانے والے 24 پاکستانی ایف آئی اے کی حراست میں
ہفتہ 20 ستمبر 2014 12:30
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) غیرقانونی طور پر ترکی جانے والے 24 پاکستانیوں کو بیدخل ہونے کے بعد کراچی پہنچنے پر ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا ۔ پاکستان سے لانچ کے ذریعے غیر قانونی طور پر ترکی جانے والے چوبیس پاکستانیوں کو ترکی کے حکام نے پکڑ کر پاکستان بھیج دیا ۔
(جاری ہے)
اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے امیگریشن خلاد جمیل کے مطابق کراچی پہنچنے پر ایف آئی اے حکام نے ترکی سے بے دخل کئے جانے والے پاکستانیوں کو ائیرپورٹ سے حراست میں لے لیا ۔ ایف آئی اے نے ان افراد کو غیر قانونی طور پر ترکی بھیجنے والے انسانی سمگلنگ میں ملوث ایجنٹوں کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.