نواز شریف کو کسی نے نہیں بچانا، وہ خود جمہوریت کیلئے سب سے بڑاخطرہ ہیں، شیخ رشید
ہفتہ 20 ستمبر 2014 13:35
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے نیویارک میں بھی دھرنے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ درحقیقت پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن ایک ہی ہیں ، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے نیب کیسز بھی جلد ختم ہونے جارہے ہیں لیکن وہ بتاناچاہتے ہیں کہ نواز شریف کو کسی نے نہیں بچانا، وہ خود جمہوریت کیلئے سب سے بڑاخطرہ ہیں ۔
میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ ملک میں کوئی بھی سیاستدان ایسانہیں ہے جو فوج کے گھونسلے سے پیدانہیں ہوا، نواز شریف خود جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر چارکی پیدائش ہیں ، وہ کس منہ سے طعنے دیتے ہیں ۔اُنہوں نے کہاکہ نواز شریف جہاں جہاں جائیں گے ، دھرنے بھی ساتھ ہوں گے ، نواز شریف کے دورہ امریکہ کے موقع پر نیویارک میں بھی دھرناہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
-
عمران خان کا بیرون ملک جانے سے صاف انکار
-
مسئلہ فلسطین کا حل خطے میں امن و استحکام کے لیے ضروری ہے، ایرانی صدر
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.