پی آئی اےکی پروازپی کے649سےپرندہ ٹکراگیا

ہفتہ 20 ستمبر 2014 14:44

پی آئی اےکی پروازپی کے649سےپرندہ ٹکراگیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) پی آئی اےکی پروازپی کے649سےپرندہ ٹکراگیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اسلام آبادسےلاہورجانےوالی پروازپی کے649سےپرندہ ٹکراگیا ہے ، پرندہ ٹکرانےسےطیارےکومعمولی نقصان پہنچا، طیارےمیں40افرادسوارتھے،بحفاظت اتارلیاگیا ہے۔