خیرپور،مختلف حادثات میں 3افرا جاں بحق، 8زخمی ہوگئے
ہفتہ 20 ستمبر 2014 19:04
خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء)مختلف حادثات میں 3افرادہلاک 8زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق سیکشن تھانے کی حدود گاہی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے50سالہ کوقتل کردیا واقعہ دیرینہ دشمنی کا بتایا جاتاہے مقدمہ درج نہیں ہوسکا۔بھریاٹک روڈ کے پرموٹرسائکل اور ٹریکٹرکی ٹکر کے نتیجے میں 8سالہ بچہ شاہ میر جاں بحق جبکہ اس کی بہن ثناء اورچچا ارشد زخمی ہوگئے لاش اورزخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا۔
ضروری کاروائی کے بعد لاش گھرپہنچی توکہرام مچ گیا،متوفی اورچچا اسکول سے آرہے تھے کہ حادثے کاشکار ہوگئے۔ گوٹھ وسطرڈ کے رہائشی تھے۔پیرگوٹھ کے قریب گوٹھ جھبرشیخ میں سات سالہ بچی فائزاری دخترشاہنوازشیخ تالاب میں ڈوب کرجاں بحق ہوگئی بتایاجارہا ہے کہ متوجیہ اپنے گھرکے قریب واقع تالاب کے کنارے گھڑی تھی کہ عقب سے آنے والی بھینس کی ٹکر سے تالاب میں گری اورڈوب کرجاں بحق ہوگئی،خیرپور کے قریب قومی شاہراہ پر موٹرسائیکل بے قابو ہوکر راہیگیروں پرچڑھ گئی جس کے نتیجے میں عجم الدین،عبدالقادر اور کامران علی شدید زخمی ہوگئے جنہیں گھمبٹ کے اسپتال پہنچایا گیا،زخمیوں کا تعلق پیری گوٹھ سے بتایا جاتاہے۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
-
اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے
-
ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان میں خواتین کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کیلئے پر عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.