اسلام آباد سے لاہورجانیوالے پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

ہفتہ 20 ستمبر 2014 20:40

اسلام آباد سے لاہورجانیوالے پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔پی آئی اے کے ذرائع کے مطابق پروازپی کے 649 کو اسلام آباد سے لاہور روانہ ہونا تھا،طیارہ اسلام آباد سے ٹیک آف کررہا تھا جب یہ واقعہ پیش آیا تاہم جہاز کو بحفاظت اتارلیاگیا ذرائع نے بتایا کہ 47 مسافروں کو دوسرے جہاز سے روانہ کردیا گیا

متعلقہ عنوان :