مظفر گڑھ ، دو آبہ بند ،تلیری نہر میں شگاف ،متعدد بستیاں تباہ
اتوار 21 ستمبر 2014 11:10
مظفر گڑھ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21ستمبر۔2014ء) مظفرگڑھ میں دوٓابہ بند اور تلیری نہر میں شگاف پڑنے سے موضع دوآبہ اور تلیری کے متعدد دیہات زیرآب آنے کی وجہ سے کئی بستیاں تباہ ہو گئیں۔ان علاقوں میں پانی ٹھرنے کی وجہ سے متاثرین کو شدید مشکلات کا سامنا پڑ رہا ہے۔مظفرگڑھ کے نواحی علاقوں میں چند روز پہلے سیلابی پانی داخل ہونے سے ہزاروں لوگوں کے گھر مال مویشی سیلابی پانی میں بہہ گئے ۔
سیلابی پانی گھروں میں داخل ہونے کی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعداد نکل مقانی کرنے پر مجبور ہوئی۔سیلابی پانی موضع تلیری موضع دوآبہ موضع سونکی روہاڑی قاضی والہ بستی کوتوالی درکھان والا چندر والا سمیت درجنوں نشیبی علاقوں میں ابھی بھی کئی کئی فٹ پانی موجود ہے۔۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک آرمی ریسکیو 1122 اور پولیس کے جوان لوگوں کو ریسکیو کرنے میں مصروف ہیں لیکن بہت بڑے علاقوں میں پانی داخل ہونے کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.