شکارپورمیں غیرت کے نام پر خاتون سمیت تین افرادقتل

پیر 22 ستمبر 2014 14:01

شکارپورمیں غیرت کے نام پر خاتون سمیت تین افرادقتل

شکارپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر 2014ء) شکارپورمیں غیرت کے نام پر خاتون سمیت تین افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق شکارپور کے علاقے محمود آباد میں دوگرپوں میں تصادم ہوا ۔

(جاری ہے)

آپسی لڑائی کے باعث کاروکاری کے الزام پر خاتون سمیت تین افراد کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا ۔

لاشوں کوخان پور اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔س