وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال
پیر 22 ستمبر 2014 17:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر 2014ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے وزیراعظم کو آپریشن ضرب عضب میں ابتک ہونی والی پیش رفت اور کامیابوں سے آگاہ کیا۔
(جاری ہے)
ملاقات میں ملکی اندورنی سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ آپریشن ضرب عضب کے باعث بے گھر ہونے والے افراد کی بحالی کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے آپریشن ضرب عضب میں ہونی والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ملاقات میں وزیراعظم کے دورہ امریکہ سے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.