آخری ورلڈ کپ کھیل کر قوم کو تحفہ دینا چاہتا ہوں،یونس خان

منگل 23 ستمبر 2014 13:32

آخری ورلڈ کپ کھیل کر قوم کو تحفہ دینا چاہتا ہوں،یونس خان

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) پاکستانی سلیکٹرز آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے ٹیم کا علان اگلے 48گھنٹوں میں کررہے ہیں۔سابق کپتان یونس خان کی ون ڈے ٹیم میں شمولیت کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

(جاری ہے)

کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے یونس خان نے کہا ہے کہ میں اپنے کیریئر کا ا آخری ورلڈ کپ کھیل کر قوم کو تحفہ دینا چاہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنا میری خواہش ہے۔میں قومی ٹیم کی سلیکشن کے لئے دستیاب ہوں

متعلقہ عنوان :