بلاول بھٹو زرداری کا کشمیر بارے بیان احمقانہ ہے، بھارت
منگل 23 ستمبر 2014 14:41
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) بھارت نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے کشمیر بارے حالیہ بیان کو احمقانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر بھارت کا حصہ تھا اور رہے گا۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان سید اکبر الدین نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کو بھارت سے علیحدہ نہیں کر سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کا یہ مطلب نہیں کہ کشمیر کو بھارت کو پاکستان کے حوالے کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر بارے بلاول بھٹو کا بیان احمقانہ پن ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کی طرف کسی کو آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی بھی اجازت نہیں دی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.